🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6225. من حلف منكم فقال في حلفه: واللات والعزى فليقل: لا ....
تم میں سے جو شخص قسم کھاتے ہوئے کہہ دے: ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6216
«من حلف منكم فقال في حلفه: واللات والعزى فليقل: لا إله إلا الله ومن قال لصاحبه: تعال أقامرك فليتصدق بشيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص قسم کھاتے ہوئے کہہ دے: لات اور عزیٰ کی قسم! تو وہ فوراً کہے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں)، اور جو اپنے ساتھی سے کہے: آؤ جوا کھیلیں، تو وہ اس کے کفارے میں کچھ صدقہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6216]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الشافعي حم ق 4] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1013.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6216 in Urdu