الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6337. من صام ستة أيام بعد الفطر كان تمام السنة {مَنْ ....
جس نے عید الفطر کے بعد چھ دن روزے رکھے ....
حدیث نمبر: 6328
«من صام ستة أيام بعد الفطر كان تمام السنة {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عید الفطر کے بعد چھ دن روزے رکھے تو یہ پورے سال کے روزوں کے برابر ہو گیا، کیونکہ (اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:) جو ایک نیکی لے کر آئے اسے اس کی دس گنا نیکیاں ملیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6328]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ثوبان. صحيح الترغيب 997: ن، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6328 in Urdu