الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6497. من كان له ثلاث بنات فصبر عليهن وأطعمهن وسقاهن وكساهن ....
جس کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر ....
حدیث نمبر: 6488
«من كان له ثلاث بنات فصبر عليهن وأطعمهن وسقاهن وكساهن من جدته كن له حجابا من النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر کرے اور اپنی حیثیت کے مطابق انہیں کھلائے، پلائے اور پہنائے تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے آگ سے بچاؤ کی آڑ بن جائیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6488]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 293، 1027.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6488 in Urdu