الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6541. من لكعب بن الأشرف؟ فإنه قد آذى الله ورسوله
کعب بن اشرف کا معاملہ کون سنبھالے گا؟ بےشک اس ....
حدیث نمبر: 6532
«من لكعب بن الأشرف؟ فإنه قد آذى الله ورسوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کعب بن اشرف کا معاملہ کون سنبھالے گا؟ بےشک اس نے اللہ اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6532]
”کعب بن اشرف کا معاملہ کون سنبھالے گا؟ بےشک اس نے اللہ اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6532]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن جابر. مختصر مسلم 1170.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6532 in Urdu