الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6565. من مشى إلى صلاة مكتوبة في الجماعة فهي كحجة ومن ....
جو باجماعت فرض نماز کے لیے چل کر جائے تو ....
حدیث نمبر: 6556
«من مشى إلى صلاة مكتوبة في الجماعة فهي كحجة ومن مشى إلى صلاة تطوع فهي كعمرة نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو باجماعت فرض نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ حج کی مانند ہے، اور جو نفل نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ نفلی عمرے کی مانند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6556]
”جو باجماعت فرض نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ حج کی مانند ہے، اور جو نفل نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ نفلی عمرے کی مانند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6556]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي أمامة. صحيح أبي داود 567: حم، د، عد، هق، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6556 in Urdu