الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6576. من نزل منزلا فقال: أعوذ بكلمات الله التامات من شر ....
جو کسی جگہ قیام کرے اور کہے: میں اللہ کے ....
حدیث نمبر: 6567
«من نزل منزلا فقال: أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق لم يضره شيء حتى يرتحل من منزله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی جگہ قیام کرے اور کہے: میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ لیتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے، تو اسے وہاں سے کوچ کرنے تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6567]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت] عن خولة بنت حكيم. مختصر مسلم 1459.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6567 in Urdu