الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6611. من لايمكم من خدمكم فأطعموهم مما تأكلون وألبسوهم مما تلبسون ....
تمہارے خادموں میں سے جو تمہارے ساتھ مطابقت رکھے اسے ....
حدیث نمبر: 6602
"من لايمكم من خدمكم فأطعموهم مما تأكلون وألبسوهم مما تلبسون ومن لا يلايمكم منهم فبيعوه ولا تعذبوا خلق الله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے خادموں میں سے جو تمہارے ساتھ مطابقت رکھے اسے وہی کھلاؤ جو تم کھاتے ہو اور وہی پہناؤ جو تم پہنتے ہو، اور جو تمہارے ساتھ مطابقت نہ رکھے اسے بیچ دو لیکن اللہ کی مخلوق کو تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6602]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي ذر. الصحيحة 739.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6602 in Urdu