🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6675. المؤمنون تكافأ دماؤهم وهم يد على من سواهم ويسعى بذمتهم ....
مومنوں کا خون برابر ہے، وہ باہمی طور پر دوسروں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6666
«المؤمنون تكافأ دماؤهم وهم يد على من سواهم ويسعى بذمتهم أدناهم ألا لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذوعهد في عهده من أحدث حدثا فعلى نفسه ومن أحدث حدثا أو أوى محدثا فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومنوں کا خون برابر ہے، وہ باہمی طور پر دوسروں کے خلاف ایک ہاتھ ہیں، اور ان میں سے ادنیٰ درجے کا فرد بھی ان کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے، خبردار! کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور نہ کسی معاہد کو اس کے عہد کی مدت میں، جس نے کوئی جرم کیا وہ اسی پر ہے، اور جس نے کوئی جرم کیا یا کسی مجرم کو پناہ دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6666]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن ك] عن علي. الإرواء 2209.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6666 in Urdu