🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6731. المكاتب عبد ما بقي عليه من كتابته درهم
مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے بدلے رقم ادا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6722
«المكاتب عبد ما بقي عليه من كتابته درهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے بدلے رقم ادا کرنے کا معاہدہ کیا ہو) اس وقت تک غلام ہی رہتا ہے جب تک اس کے معاہدے کا ایک درہم بھی باقی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6722]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د هق] عن ابن عمرو. الإرواء 1674.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6722 in Urdu