الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7100. والله إني لأرجوأن أكون أخشاكم لله وأعلمكم بما أتقي
اللہ کی قسم! مجھے امید ہے کہ میں تم سب ....
حدیث نمبر: 7090
«والله إني لأرجوأن أكون أخشاكم لله وأعلمكم بما أتقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! مجھے امید ہے کہ میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اس بات کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا ہوں کہ کن چیزوں سے بچنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7090]
”اللہ کی قسم! مجھے امید ہے کہ میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اس بات کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا ہوں کہ کن چیزوں سے بچنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7090]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن عائشة. مختصر مسلم 586.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7090 in Urdu