🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7113. وأيم الله لا أقبل بعد يومي هذا من أحد هدية ....
اللہ کی قسم! میں آج کے بعد کسی کا تحفہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7103
«وأيم الله لا أقبل بعد يومي هذا من أحد هدية إلا أن يكون مهاجرا قرشيا أو أنصاريا أو دوسيا أو ثقفيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں آج کے بعد کسی کا تحفہ قبول نہیں کروں گا سوائے اس کے کہ وہ مہاجر قریشی ہو، یا انصاری ہو، یا دوسی ہو، یا ثقفی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7103]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 16841.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7103 in Urdu