الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7130. ولد الزنا شر الثلاثة
زنا سے پیدا ہونے والا بچہ ان تینوں میں سب ....
حدیث نمبر: 7120
«ولد الزنا شر الثلاثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زنا سے پیدا ہونے والا بچہ ان تینوں میں سب سے برا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7120]
”زنا سے پیدا ہونے والا بچہ ان تینوں میں سب سے برا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7120]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 671.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7120 in Urdu