الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7167. الولاء لحمة كلحمة النسب لا يباع ولا يوهب
ولاء ایک ایسا رشتہ ہے جیسے نسب کا رشتہ، اسے ....
حدیث نمبر: 7157
«الولاء لحمة كلحمة النسب لا يباع ولا يوهب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ولاء ایک ایسا رشتہ ہے جیسے نسب کا رشتہ، اسے نہ بیچا جا سکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جا سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7157]
”ولاء ایک ایسا رشتہ ہے جیسے نسب کا رشتہ، اسے نہ بیچا جا سکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جا سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7157]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عبد الله ابن أبي أوفى ... [ك هق] عن ابن عمر. الإرواء 1668، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7157 in Urdu