🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7181. لا أعرفن ما مات منكم ميت ما كنت بين أظهركم ....
خبردار! جب تک میں تمہارے درمیان موجود ہوں، تم میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7171
«لا أعرفن ما مات منكم ميت ما كنت بين أظهركم إلا آذنتموني به فإن صلاتي عليه له رحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! جب تک میں تمہارے درمیان موجود ہوں، تم میں سے کسی کی موت کی خبر مجھے اس کے بغیر نہ ملے کہ تم مجھے اس کی اطلاع دو، کیونکہ اس پر میری نماز اس کے لیے رحمت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7171]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن زيد بن ثابت. الإرواء 827، الجنائز 880.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7171 in Urdu