الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7263. لا تحل للأول حتى يجامعها الآخر
وہ پہلے خاوند کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ....
حدیث نمبر: 7253
«لا تحل للأول حتى يجامعها الآخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ پہلے خاوند کے لیے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرا خاوند اس سے جماع نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7253]
”وہ پہلے خاوند کے لیے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرا خاوند اس سے جماع نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7253]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمر. الإرواء 1887.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7253 in Urdu