الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7337. لا تسلموا تسليم اليهود والنصارى فإن تسليمهم إشارة بالكفوف.. ...
یہود و نصاریٰ کی طرح سلام مت کرو کیونکہ ان ....
حدیث نمبر: 7327
«لا تسلموا تسليم اليهود والنصارى فإن تسليمهم إشارة بالكفوف.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود و نصاریٰ کی طرح سلام مت کرو کیونکہ ان کا سلام ہتھیلیوں سے اشارہ کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7327]
”یہود و نصاریٰ کی طرح سلام مت کرو کیونکہ ان کا سلام ہتھیلیوں سے اشارہ کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7327]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن جابر. الصحيحة 1783.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7327 in Urdu