🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7349. لا تشرك بالله شيئا وإن قطعت وحرقت ولا تترك صلاة ....
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ خواہ تمہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7339
«لا تشرك بالله شيئا وإن قطعت وحرقت ولا تترك صلاة مكتوبة متعمدا فمن تركها متعمدا فقد برئت منه الذمة ولا تشرب الخمر فإنها مفتاح كل شر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ خواہ تمہیں کاٹ ڈالا جائے یا جلا دیا جائے، اور کوئی فرض نماز جان بوجھ کر مت چھوڑو، کیونکہ جو اسے جان بوجھ کر چھوڑ دے اس سے ذمہ داری بری ہو جاتی ہے، اور شراب مت پیو کیونکہ یہ ہر برائی کی کنجی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7339]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي الدرداء. صحيح الترغيب 566، الإرواء 2026.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7339 in Urdu