الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7395. لا تقبل صلاة لامرأة تتطيب لهذا المسجد حتى ترجع فتغتسل ....
اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو اس مسجد ....
حدیث نمبر: 7385
«لا تقبل صلاة لامرأة تتطيب لهذا المسجد حتى ترجع فتغتسل غسلها من الجنابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو اس مسجد میں آنے کے لیے خوشبو لگائے، یہاں تک کہ وہ واپس جا کر اس طرح غسل کرے جیسے جنابت کا غسل کیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7385]
”اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو اس مسجد میں آنے کے لیے خوشبو لگائے، یہاں تک کہ وہ واپس جا کر اس طرح غسل کرے جیسے جنابت کا غسل کیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7385]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ذ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1031.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7385 in Urdu