الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7435. لا تقوم الساعة حتى يخرج رجل من قحطان يسوق الناس ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7425
«لا تقوم الساعة حتى يخرج رجل من قحطان يسوق الناس بعصاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قحطان میں سے ایک آدمی ظاہر نہ ہو جو لوگوں کو اپنی لاٹھی سے ہانکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7425]
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قحطان میں سے ایک آدمی ظاہر نہ ہو جو لوگوں کو اپنی لاٹھی سے ہانکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7425]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2018.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7425 in Urdu