الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7504. لا ربا فيما كان يدا بيد
جو چیز نقد بہ نقد (ہاتھوں ہاتھ) ہو اس میں ....
حدیث نمبر: 7494
«لا ربا فيما كان يدا بيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو چیز نقد بہ نقد (ہاتھوں ہاتھ) ہو اس میں سود نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7494]
”جو چیز نقد بہ نقد (ہاتھوں ہاتھ) ہو اس میں سود نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7494]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أسامة بن زيد. الإرواء 1338، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7494 in Urdu