الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7536. لا طيرة وخيرها الفأل: الكلمة الصالحة يسمعها أحدكم
بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور اس کی بہترین صورت ....
حدیث نمبر: 7526
«لا طيرة وخيرها الفأل: الكلمة الصالحة يسمعها أحدكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور اس کی بہترین صورت ”فال“ ہے: وہ اچھی بات جو تم میں سے کوئی سنے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7526]
”بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور اس کی بہترین صورت ”فال“ ہے: وہ اچھی بات جو تم میں سے کوئی سنے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7526]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7526 in Urdu