الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7685. لا يدخل الجنة من لا يأمن جاره بوائقه
جس کا پڑوسی اس کی شرارتوں سے محفوظ نہ ہو ....
حدیث نمبر: 7675
«لا يدخل الجنة من لا يأمن جاره بوائقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا پڑوسی اس کی شرارتوں سے محفوظ نہ ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7675]
”جس کا پڑوسی اس کی شرارتوں سے محفوظ نہ ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7675]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 33، الصحيحة 549: حب، ك - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7675 in Urdu