الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7781. لا يقيم الرجل الرجل من مجلسه ثم يجلس فيه ولكن ....
آدمی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے ....
حدیث نمبر: 7771
«لا يقيم الرجل الرجل من مجلسه ثم يجلس فيه ولكن تفسحوا أو توسعوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے پھر خود وہاں بیٹھ جائے، بلکہ (آپس میں) جگہ کشادہ کر لو یا وسعت پیدا کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7771]
”آدمی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے پھر خود وہاں بیٹھ جائے، بلکہ (آپس میں) جگہ کشادہ کر لو یا وسعت پیدا کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7771]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1428.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7771 in Urdu