🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7832. يا أبا ذر! إنك امرؤ فيك جاهلية إنهم إخوانكم فضلكم ....
اے ابوذر! تم ایسے آدمی ہو جس میں جاہلیت کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7822
«يا أبا ذر! إنك امرؤ فيك جاهلية إنهم إخوانكم فضلكم الله عليهم فمن لم يلائمكم فبيعوه ولا تعذبوا خلق الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! تم ایسے آدمی ہو جس میں جاہلیت کی رگ باقی ہے، یہ (غلام) تمہارے بھائی ہیں، اللہ نے تمہیں ان پر فضیلت دی ہے، پس جو تمہارے مطابق نہ چلے اسے بیچ دو اور اللہ کی مخلوق کو عذاب نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7822]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي ذر. الترغيب 3/161 - 162.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7822 in Urdu