🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7835. يا أبا ذر إني أراك ضعيفا وإني أحب لك ما ....
اے ابوذر! میں تمہیں کمزور دیکھتا ہوں، اور میں تمہارے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7825
«يا أبا ذر إني أراك ضعيفا وإني أحب لك ما أحب لنفسي لا تتأمرن على اثنين ولا تولين مال يتيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! میں تمہیں کمزور دیکھتا ہوں، اور میں تمہارے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں: تم دو آدمیوں پر بھی امیر نہ بننا اور نہ کسی یتیم کے مال کی نگرانی اپنے ذمے لینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7825]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن] عن أبي ذر. مختصر مسلم 1203.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7825 in Urdu