الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7842. يا أبا هريرة! جف القلم بما أنت لاق فاختص على ....
اے ابوہریرہ! قلم اس چیز سے خشک ہو چکا ہے ....
حدیث نمبر: 7832
«يا أبا هريرة! جف القلم بما أنت لاق فاختص على ذلك أو ذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوہریرہ! قلم اس چیز سے خشک ہو چکا ہے جس سے تمہیں ملنا ہے، پس چاہو تو اس بنا پر خصی ہو جاؤ یا (اسے) چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7832]
”اے ابوہریرہ! قلم اس چیز سے خشک ہو چکا ہے جس سے تمہیں ملنا ہے، پس چاہو تو اس بنا پر خصی ہو جاؤ یا (اسے) چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7832]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ،1 ن] عن أبي هريرة. السنة 109 - 110: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7832 in Urdu