🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7889. يا أيها الناس! أيما أحد من المؤمنين أصيب بمصيبة فليتعز ....
اے لوگو! مومنوں میں سے جسے بھی کوئی مصیبت پہنچے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7879
«يا أيها الناس! أيما أحد من المؤمنين أصيب بمصيبة فليتعز بمصيبته بي عن المصيبة التي تصيبه بغيري فإن أحدا من أمتي لن يصاب بمصيبة بعدي أشد عليه من مصيبتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! مومنوں میں سے جسے بھی کوئی مصیبت پہنچے تو وہ میری وفات کی مصیبت کے ذریعے کسی اور مصیبت پر صبر حاصل کرے، کیونکہ میری امت میں سے کسی کو میرے بعد میری مصیبت سے بڑھ کر سخت کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7879]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. الصحيحة 1106: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7879 in Urdu