🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7911. يا بني عبد مناف يا بني عبد مناف! إني نذير ....
اے بنو عبدِ مناف! اے بنو عبدِ مناف! میں تمہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7901
" يا بني عبد مناف يا بني عبد مناف! إني نذير إنما مثلي ومثلكم كمثل رجل رأى العدوفانطلق يريد أهله فخشي أن يسبقوه إلى أهله فجعل يهتف: يا صباحاه يا صباحاه! أتيتم أتيتم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے بنو عبدِ مناف! اے بنو عبدِ مناف! میں تمہیں ڈرانے والا ہوں۔ میری اور تمہاری مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے دشمن کو دیکھا تو وہ اپنے گھر والوں کو خبر کرنے کے لیے دوڑا، اور اسے خدشہ ہوا کہ دشمن اس سے پہلے اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے، تو وہ چیخنے لگا: خبردار ہو جاؤ! خبردار ہو جاؤ! دشمن آ گیا، دشمن آ گیا!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7901]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن قبيصة بن المخارق وزهير بن عمير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7901 in Urdu