🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7940. يا عائشة! ما يؤمنني أن يكون فيه عذاب؟ قد عذب ....
اے عائشہ! مجھے کیا یقین ہے کہ اس بادل میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7930
«يا عائشة! ما يؤمنني أن يكون فيه عذاب؟ قد عذب قوم بالريح وقد رأى قوم العذاب فقالوا:» ‏‏‏‏ هذا عارض ممطرنا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! مجھے کیا یقین ہے کہ اس بادل میں عذاب نہ ہو؟ کچھ لوگوں کو ہوا کے ذریعے عذاب دیا گیا تھا، اور کچھ لوگوں نے عذاب دیکھا تو کہا: یہ بادل تو ہم پر بارش برسانے کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7930]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7930 in Urdu