🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7950. يا عبد الرحمن! أردف أختك عائشة فأعمرها من التنعيم فإذا ....
اے عبدالرحمن! اپنی بہن عائشہ کو اپنے پیچھے بٹھاؤ اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7940
«يا عبد الرحمن! أردف أختك عائشة فأعمرها من التنعيم فإذا هبطت بها من الأكمة فمرها فلتحرم فإنها عمرة متقبلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عبدالرحمن! اپنی بہن عائشہ کو اپنے پیچھے بٹھاؤ اور اسے تنعیم سے عمرہ کرا دو، اور جب تم اسے لے کر ٹیلے سے اترو تو اسے حکم دو کہ وہ احرام باندھ لے، یہ ایک قبول شدہ عمرہ ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7940]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن عبد الرحمن بن أبي بكر. الإرواء 1090.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7940 in Urdu