الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8159. يكون في آخر الزمان الخسف والقذف والمسخ
آخری زمانے میں زمین میں دھنسانا، تہمت لگانا اور شکلیں ....
حدیث نمبر: 8149
«يكون في آخر الزمان الخسف والقذف والمسخ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں زمین میں دھنسانا، (آسمان سے) پتھر برسنا اور شکلیں مسخ ہونا (رونما) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8149]
”آخری زمانے میں زمین میں دھنسانا، (آسمان سے) پتھر برسنا اور شکلیں مسخ ہونا (رونما) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8149]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن سهل بن سعد. الصحيحة 1787، الروض النضير 2/393 - 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8149 in Urdu