🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8169. يلقى عيسى حجته في قوله: {وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ....
عیسیٰ علیہ السلام کو ان کی حجت اس آیت میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8159
«يلقى عيسى حجته في قوله: {وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ أَأَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ إِلَهَيْنِ مِنْ دُونِ اللَّهِ} فلقاه الله: {سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقٍّ} الآية كلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عیسیٰ علیہ السلام کو ان کی حجت اس آیت میں الہام کی جائے گی: اور جب اللہ فرمائے گا: اے عیسیٰ بن مریم! کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ اللہ کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی معبود بنا لو؟ تو اللہ اسے (جواب کی) الہام کرے گا: تو پاک ہے، مجھے یہ حق نہیں کہ میں وہ بات کہوں جس کا مجھے کوئی حق نہیں، پوری آیت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8159]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 2454.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8159 in Urdu