🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
832. إذا وضعت الجنازة واحتملها الرجال على أعناقهم فإن كانت صالحة ....
جب جنازہ تیار کر کے رکھ دیا جاتا ہے اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 830
"إذا وضعت الجنازة واحتملها الرجال على أعناقهم
فإن كانت صالحة قالت: قدموني وإن كانت غير صالحة قالت لأهلها: يا ويلها أين تذهبون بها؟ يسمع صوتها كل شيء إلا الإنسان ولو سمعها الإنسان لصعق"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب جنازہ تیار کر کے رکھ دیا جاتا ہے اور لوگ اسے اپنے کندھوں پر اٹھا لیتے ہیں، تو اگر وہ میت نیک ہو تو کہتی ہے: مجھے جلدی آگے لے چلو، اور اگر وہ نیک نہ ہو تو اپنے گھر والوں سے پکار کر کہتی ہے: ہائے بربادی! تم اسے کہاں لے جا رہے ہو؟ انسان کے سوا ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے، اور اگر انسان اس آواز کو سن لے تو بے ہوش ہو کر گر پڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 830]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن أبي سعيد. أحكام الجنائز 72: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 830 in Urdu