🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
994. أشد الناس بلاء الأنبياء ثم الأمثل فالأمثل يبتلى الرجل على ....
لوگوں میں سب سے زیادہ سخت آزمائشوں کا سامنا انبیاء ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 992
"أشد الناس بلاء الأنبياء ثم الأمثل فالأمثل يبتلى الرجل على حسب دينه فإن كان في دينه صلبا اشتد بلاؤه، وإن كان في دينه رقة ابتلي على قدر دينه فما يبرح البلاء بالعبد حتى يتركه يمشي
على الأرض وما عليه خطيئة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ سخت آزمائشوں کا سامنا انبیاء کو کرنا پڑتا ہے، پھر درجہ بدرجہ ان لوگوں کو جو ان کے قریب تر (نیک) ہوتے ہیں۔ انسان کو اس کے دین کے مطابق آزمایا جاتا ہے، پس اگر وہ اپنے دین میں سخت (مضبوط) ہو تو اس کی آزمائش بھی سخت کر دی جاتی ہے، اور اگر اس کے دین میں نرمی (کمزوری) ہو تو اسے اس کے دین کے درجے کے مطابق آزمایا جاتا ہے۔ اور بندے پر مصیبتوں اور آزمائشوں کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے اس حال میں چھوڑتی ہیں کہ وہ زمین پر چل رہا ہوتا ہے اور اس پر کوئی گناہ نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 992]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن1 هـ] عن سعد. المشكاة 1562، الصحيحة 143: الدارمي، الطحاوي، حب، ك، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 992 in Urdu