🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
996. أشد الناس بلاء الأنبياء الصالحون ثم الأمثل فالأمثل
لوگوں میں سب سے سخت آزمائش انبیاء اور نیک لوگوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 994
«أشد الناس بلاء الأنبياء الصالحون ثم الأمثل فالأمثل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے سخت آزمائش انبیاء اور نیک لوگوں کی ہوتی ہے، پھر درجہ بدرجہ ان لوگوں کی جو (مرتبے میں) ان کے بعد آتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 994]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أخت حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 994 in Urdu