🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بلال بن رباح مؤذن رسول الله صلى الله عليه وسلم " شهد بدرا، يكنى أبا عبد الله "
سیدنا بلال بن رباح رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے مؤذن: بدری صحابی، کنیت ابوعبداللہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1010
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ إِسْمَاعِيلَ، ذَكَرَهُ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ مُدْرِكِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: مَرَرْتُ بِبِلَالٍ وَهُوَ جَالِسٌ حِينَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ، قُلْتُ: مَا يَحْبِسُكَ يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ؟ قَالَ: " أَنْتَظِرُ طُلُوعَ الشَّمْسِ ".
مدرک بن عوف بیان کرتے ہیں: میرا گزر بلال رضی اللہ عنہ کے پاس سے ہوا اور وہ نماز فجر کے وقت بیٹھے ہوئے تھے، میں نے پوچھا: اے ابوعبداللہ! آپ کو کس چیز نے روک رکھا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں سورج نکلنے کا انتظار کر رہا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1010]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 338، حدیث 1014»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1010 in Urdu