الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. الاختلاف عن الأعمش في حديث عبد الله بن مسعود أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر بقتل حية بمنى "
اعمش سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں اختلاف کہ نبی کریم ﷺ نے منیٰ میں ایک سانپ کے مارنے کا حکم دیا
حدیث نمبر: 10123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا قَبِيصَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ إِذْ نَزَلَتْ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلاتِ، فَنَحْنُ نَتَلَقَّاهَا مِنْ فِيهِ إِذْ خَرَجَتْ عَلَيْنَا حَيَّةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اقْتُلُوهَا "، فَابْتَدَرْنَاهَا، ثُمَّ دَخَلَتْ فِي جُحْرِهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا وُقِيَتْ شَرَّكُمْ كَمَا وُقِيتُمْ شَرَّهَا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم ایک غار میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ آپ پر سورۃ ”والمرسلات“ نازل ہوئی، ہم یہ آیات آپ کی زبان سے سیکھ رہے تھے کہ ہمارے سامنے ایک سانپ نکل آیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے مار ڈالو“، ہم اس کی طرف دوڑے، پھر وہ اپنے بل میں گھس گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے تمہارے شر سے بچا لیا گیا جیسے تمہیں اس کے شر سے بچا لیا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10123]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 119، حدیث 10159»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10123 in Urdu