الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10222
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْأَسَدِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ بَدْرٍ سَبَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعِينَ رَجُلًا، فَجَمَعَ أَصْحَابَهُ فَقَالَ لَهُمْ: " أَشِيرُوا عَلَيَّ فِيهِمْ، فَتَكَلَّمَ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَحْشٍ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب بدر کا دن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ستر آدمیوں کو قیدی بنایا، پھر اپنے صحابہ کو جمع کیا اور ان سے فرمایا: ”ان کے بارے میں مجھے مشورہ دو“، تو عبداللہ بن حبش نے بات کی، پھر راوی نے اسی جیسی بات بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10222]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 143، حدیث 10260»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10222 in Urdu