الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10303
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مَحْفُوظُ بْنُ نَصْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، ثَنَا أَبُو مَرْيَمَ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ، فَأَتَيْتُهُ بِمَاءٍ، فَقَالَ: " مَنْ أَمَرَكَ بِهَذَا؟ " قُلْتُ: مَا أَمَرَنِي بِهِ أَحَدٌ، قَالَ: قَدْ أَحْسَنْتَ، أَبْشِرْ بِالْجَنَّةِ، ثُمَّ جَاءَ عَلِيٌّ فَبَشَّرَهُ بِالْجَنَّةِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ضرورت (قضائے حاجت) کے لیے نکلے، میں آپ کے پاس پانی لے کر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تجھے اس کا کس نے حکم دیا؟“ میں نے عرض کیا: مجھے کسی نے حکم نہیں دیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اچھا کیا، جنت کی خوشخبری سنو۔“ پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بھی جنت کی خوشخبری سنائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10303]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 166، حدیث 10341»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10303 in Urdu