🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10337
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ، وَعَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيَّانِ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُمَّرَةً تَطِيرُ عَلَى رُؤُوسِ أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: " مَنْ فَجَعَ هَذِهِ؟ " فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ: أَخَذْتُ بَيْضَاتٍ لَهَا، أَوْ فَرُّوخًا، فَأَمَرَهُ بِرَدِّهَا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چڑیا کو اپنے صحابہ کے سروں پر اڑتے دیکھا تو فرمایا: ”اسے کس نے تکلیف پہنچائی (اس کے بچے چھینے) ہیں؟“ ایک انصاری صحابی نے عرض کیا: میں نے اس کے انڈے، یا بچے، لے لیے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ انہیں واپس رکھ دے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10337]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 177، حدیث 10375»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10337 in Urdu