الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10392
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقُ الْكُوفِيُّ، ثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: إِنِّي لَأُخْبَرُ بِمَوْضِعِكُمْ، فَمَا يَمْنَعُنِي أَنْ أَخْرُجَ إِلَيْكُمْ إِلَّا كَرَاهِيَةُ أَنْ أُمِلَّكُمْ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَخَوَّلُنَا بِالْمَوْعِظَةِ فِي الْأَيَّامِ كَرَاهِيَةَ السَّآمَةِ عَلَيْنَا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مجھے تمہارے (بیٹھنے کی) جگہ کی خبر دی جاتی ہے، اور مجھے تمہارے پاس آنے سے صرف اس بات کا خیال روکتا ہے کہ کہیں تمہیں اکتا نہ دوں، بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دنوں کے وقفے سے نصیحت فرمایا کرتے تھے، اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ ہم اکتا جائیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10392]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 192، حدیث 10430»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10392 in Urdu