🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10459
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مَلِيحُ بْنُ وَكِيعٍ، ثَنَا أَبِي، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْبَكَّائِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللهِ وَحُذَيْفَةَ، فَمَرُّوا عَلَيْهِمَا بِامْرَأَةٍ وَرَجُلٍ عَلَى جَمَلٍ قَدْ خُولِفَ وُجُوهُهُمَا، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: هَذَا الَّذِي كُنَّا نَتَحَدَّثُ عَنْهُ، قَالَ: لَا، إِنَّ مَعَ ذَاكَ الْبَارِقَةَ.
یزید بن معاویہ البکائی بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ (بن مسعود) اور سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ان کے پاس سے ایک عورت اور ایک مرد اونٹ پر اس حال میں گزرے کہ ان کے چہرے (پیٹھ کی طرف) پھیرے ہوئے تھے، تو ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: یہی وہ (علامت) ہے جس کی ہم بات کیا کرتے تھے۔ دوسرے نے کہا: نہیں، اس کے ساتھ (بجلی کی) چمک بھی ہوگی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10459]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 213، حدیث 10505»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10459 in Urdu