الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. علي بن عبد الله بن عباس عن أبيه
علی بن عبداللہ بن عباس کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 10634
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْمَازِنِيُّ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ حَرْبٍ الشَّقَرِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَرُوا الرَّقِيقَ، وَشَارِكُوهُمْ فِي أَرْزَاقِهِمْ، يَعْنِي: كَسْبَهُمْ، وَإِيَّاكُمْ وَالزَّنْجَ ؛ فَإِنَّهُ قَصِيرَةٌ أَعْمَارُهُمْ، قَلِيلَةٌ أَرْزَاقُهُمْ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام خریدو اور ان کی کمائی میں ان کے ساتھ شراکت کرو، یعنی ان کے کسب میں، اور زنگیوں سے بچو، کیونکہ ان کی عمریں کم اور ان کے رزق میں کمی ہوتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10634]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 287، حدیث 10680»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10634 in Urdu