الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11062
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: دَعَا لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: نِعْمَ التُّرْجُمَانُ أَنْتَ، وَدَعَا لِي جِبْرِيلُ مَرَّتَيْنِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے دعا کی اور فرمایا: تم کیا ہی اچھے ترجمان ہو۔ اور جبریل علیہ السلام نے بھی میرے لیے دو بار دعا کی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11062]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 80، حدیث 11108»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11062 in Urdu