الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11084
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ، أَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللهُ لَكَ قَالَ: " حَرَّمَ سُرِّيَّتَهُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے فرمان ”اے نبی! آپ کیوں حرام کرتے ہیں وہ چیز جو اللہ نے آپ کے لیے حلال کی ہے“ [التحریم: 1] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی باندی کو اپنے اوپر حرام کر لیا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11084]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 86، حدیث 11130»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11084 in Urdu