الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. أبو إدريس، عن بلال
ابوادریس کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1109
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: مَسَحَ بِلَالٌ عَلَى مُوقَيْهِ، فَقِيلَ لَهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ، وَالْخِمَارِ، لَمْ يَذْكُرْ مَعْمَرٌ فِي حَدِيثِهِ: أَبَا إِدْرِيسَ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ.
ابوقلابہ بیان کرتے ہیں: بلال رضی اللہ عنہ نے اپنے موزوں پر مسح کیا، تو ان سے پوچھا گیا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں اور عمامے پر مسح کرتے دیکھا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: معمر نے اپنی روایت میں ابوادریس کا ذکر نہیں کیا، اور اسی طرح یحییٰ بن ابی اسحاق نے بھی ابوقلابہ سے روایت کی ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1109]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: معمر نے اپنی روایت میں ابوادریس کا ذکر نہیں کیا، اور اسی طرح یحییٰ بن ابی اسحاق نے بھی ابوقلابہ سے روایت کی ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1109]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 362، حدیث 1113»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1109 in Urdu