الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11108
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ صَالِحٍ الْهَرَوِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا زَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا مِنْ فَاطِمَةَ، قَالَتْ: زَوَّجْتَنِي مِنْ عَائِلٍ لَا مَالَ لَهُ، فَقَالَ لَهَا: أَمَا تَرْضَيْنَ أَنْ يَكُونَ اللهُ اطَّلَعَ إِلَى الْأَرْضِ فَاخْتَارَ مِنْهَا رَجُلَيْنِ جَعَلَ أَحَدَهُمَا أَبَاكِ وَالْآخَرَ زَوْجَكِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کی شادی فاطمہ رضی اللہ عنہا سے کی تو انہوں نے عرض کیا: آپ نے میری شادی ایک ایسے تنگ دست آدمی سے کر دی جس کے پاس مال نہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ اللہ نے زمین کی طرف نظر کی اور اس میں سے دو مردوں کو منتخب کیا، ایک کو تمہارا باپ اور دوسرے کو تمہارا شوہر بنایا؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11108]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 94، حدیث 11154»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11108 in Urdu