الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. عمرو بن دينار، عن ابن عباس
عمرو بن دینار کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11145
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرَّ بِهَذِهِ الْآيَةِ: وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا وَقَفَ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ ائْتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا وَخَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اس آیت سے گزرتے: ”اور نفس کی اور جس نے اسے درست بنایا، پھر اسے اس کی بدکاری اور اس کا تقویٰ سمجھا دیا“ [الشمس: 8] تو رک جاتے، پھر فرماتے: ”اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما، تو ہی اس کا کارساز اور مالک ہے، اور تو ہی اسے پاک کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11145]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 106، حدیث 11191»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11145 in Urdu