الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. عطاء، عن ابن عباس
عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11243
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، رَاوِيَةُ عَطَاءٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَنَا الزَّعِيمُ بِبَيْتٍ فِي رِبَاضِ الْجَنَّةِ، وَبِبَيْتٍ فِي أَعْلَاهَا، وَبِبَيْتٍ فِي أَسْفَلِهَا لِمَنْ تَرَكَ الْجَدَلَ وَهُوَ مُحِقٌ، وَتَرَكَ الْكَذِبَ وَهُوَ لَاعِبٌ وَحَسَّنَ خُلُقَهُ لِلنَّاسِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس شخص کے لیے جنت کے اطراف میں ایک گھر، جنت کی بلندی میں ایک گھر اور جنت کے نچلے حصے میں ایک گھر کا ضامن ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے، مذاق میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دے، اور لوگوں کے ساتھ اپنا اخلاق اچھا رکھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11243]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 139، حدیث 11290»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11243 in Urdu