الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. عطاء، عن ابن عباس
عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11383
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِلهِ عَلَيَّ بُدْنًا وَأَنَا مُوسِرٌ وَلَا أَجِدُهَا، قَالَ: " اذْبَحْ شَاةً.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اللہ کے لیے ایک اونٹ قربان کرنے کی نذر مانی تھی، میں مالدار بھی ہوں لیکن مجھے اونٹ نہیں مل رہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک بکری ذبح کر دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11383]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 182، حدیث 11431»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11383 in Urdu